20 مئی 2011 - 19:30

لیببیا میں انقلابیوں نے دوشہروں الزنتان اور الریانیہ میں قذافی کے فوجیوں کو محاصرےمیں لے لیا ہے۔

ابنا: المحیط ویب سائٹ کے مطابق انقلابیوں نے ان دوشہروں میں قذافی کے فوجیوں کو محاصرےمیں لےکر متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس رپوٹ کے مطابق انقلابیوں نے بہت سے گھرانوں کو آزاد کرالیا جنہیں قذافی کی فوج نے گرفتار کررکھا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت