ابنا: اپنے ایک بیان میں باسٹھ سالہ ڈومینک سٹراس کاہن نے کہا ہے کہ انہوں نے پہلے ہی آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کو فوری طور پر اپنے عہدے سے الگ ہونے کے ارادے سے آگاہ کر دیا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کے فرانسیسی مینجنگ ڈائریکٹر اسٹراس کاہن نےایک بار پھر اپنے خلاف لگائے جانے والے الزامات کی تردید کی ہے۔ فرانس کےسابق وزیرِ خزانہ ڈومینیک سٹراس کاہن ملک کے صدر کے عہدے کے امیدوار تصور کیے جاتے تھے۔ انہوں نے ہوٹل کی ملازمہ پر جنسی حملہ کرنے کے الزام کی تردید کی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے10لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔فارورڈ کریں امام زمانہ(عج)کے صدقے۔ پلیز
بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت