ابنا: افغانستان میں نیٹوفوج کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فائرنگ سے 11 افراد ہلاک جبکہ 50 زخمی ہوگئے ہیں .گزشتہ رات نیٹواور افغان فوجیوں کے آپریشن میں 2 خواتین سمیت 4 افراد مارے گئے تھے ،نیٹو حکام کے مطابق مارے گئے افراد چاروں مسلح عسکریت پسند تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
17 مئی 2011 - 19:30
News ID: 242174
افغانستان میں نیٹو فوج کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فائرنگ سے 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں .