16 مئی 2011 - 19:30

فلسطین میں یوم نکبة کے دن ہزاروں افراد اسرائیلی غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاج کرنے نکلے اور اسرائیل فوجیوں کے ساتھ سخت جھڑپ ہوئی اس جھڑپ میں پچاس سے زائد افراد شہید ہوئے ۔

ابنا: ادھر ایک فلسطینی رہنما کا کہنا تھا کہ درحقیقت یوم نکبة کے دن فلسطینیوں نے ان آنے والے دنوں کی مشق کی ہے جس میں ایک سخت معرکہ ہونے والا ہے ۔ابوھلال کا کہنا تھا کہ پہلے اطراف میں ایسی حکومتیں تھیں جو فلسطنیوں کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے ڈرتیں تھیں لیکن اب صورت حال مختلف ہے اس وقت جو تبدیلیاں رونما ہوئیں ہیں اس کے بعد فلسطینی مدد گاروں میں اضافہ ہو اہے اور انشاءاللہ آنے والے دنوں میں فلسطینیعوام اسرائیل کے غصب کے خلاف مزید احتجاج کرینگے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز

 بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت