ابنا: حیات خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے منتخب فلسطینی حکومت کی وزارت داخلہ سے وابستہ سیکورٹی ایجنسیوں کے فارغ التحصیل ہونے والے افسروں کی تقریب میں مزید کہا کہ غزہ کی سیکورٹی کے ادارے کی بنیاد وطن اور فلسطینی شہریوں کے دفاع اور صیہونی دشمن کے مقابلے میں استقامت پر مبنی قومی سلامتی کے ایمان پر استوار کی گئي ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے غزہ پٹی کی سیکورٹی فورسز کو سراہتے ہوۓ کہا کہ مستقبل میں سیکورٹی کا محکمہ مغربی کنارے اور غزہ پٹی کی شرکت سے وجود میں لایا جاۓ گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز
بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت