ابنا: سرکاری طور پر جاری اعلامیہ کے مطابق ، قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کے وفد نے آج وزیراعظم سے ملاقات کی ، اس موقع پر پارلیمنٹ کے آج ہونے والے اجلاس کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا ، اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزارت خزانہ نے کرم ایجنسی میں گذشتہ دنوں ہونیوالے فرقہ وارانہ فسادات کے متاثرین کے لئے ایک ارب روپے جاری کردیئے ہیں ۔ .........
/110