12 مئی 2011 - 19:30

وفاقی وزیرا طلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد واقعہ پرڈی جی آئی ایس آئی نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے خود کو پارلیمنٹ کے سامنے سرنڈر کردیا ہے۔

ابنا: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اور ان کیمرا اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی اور ان کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر احتساب کیلئے تیار ہیں۔وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ جوٹیکنالوجی امریکاکے پاس ہے وہ کسی اورملک کے پاس نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز

 بحرین میں مظالم روکنے کےلئے صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت