11 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کے صدرآصف علی زرداری چارروزہ سرکاری دورے پرروس کے دارالحکومت ماسکوپہنچ گئےہیں۔

 ابنا: پاکستان کے صدر اس دورے کے دوران روس کے صدرمیدودوف اوروزیراعظم پیوٹین سے ملاقات کریں گے۔ پاکستان کےصدارتی ترجمان کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہید ذو الفقار بھٹو کے1974 میں دورہ روس کے بعد کسی پاکستانی سربراہ کا یہ ماسکو کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169