ابنا: ریلی کے شرکاءحسینیت زندہ باد،یزیدیت مردہ باد اور لبیک یا امام مہدی علیہ السلام کے نعرے بلند کر رہے ہیں۔ ریلی شاہ خراسان سے شروع ہوئی اور گذشتہ دوگھنٹے سے ذائد سےشرکائے ریلی نے نمائش چورنگی پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ شرکاء میں انتہاءی غم و غصہ پایا جا تا ہےاور وہ مطابہ کر رہے ہیں کہ امام مہدی علیہ السلام اور اہل تشیع کی شان میںگستاخی کرنے والوں کے خلاف حکومت کاروائی کرتے ہوئے انہیں قانون کے مطابق سزا دے۔اس موقع پر مشتعل افراد کی جانب سے ٹائروںکو آگ لگا کر ایم اے جناح روڈکو بلاک کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فرقہ واریت کو ہوا دینے والی ایسی ریلیوں پر پابندی عائد کی جائے کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کو کھلے عام اسلحے کی نمائش کی تحقیقات کی جائے، انہوں نے کہا کہ اگر آئندہ اس قسم کی زبان استعمال کی گئی تو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔ واضع رہے کے کالعدم وہابی ناصیی تنظیموں کی جانب سے نسل یہود آل سعود کی حمایت میں جمعہ کو نکالی جانے والی ریلی کے شرکاء نے فرزند رسول اکرمٌ حضرت امام مہدی علیہ السلام اور مکتب تشیع خلاف توہین آمیز نعرے لگاے اور چاکنگ کی تھی جس کے سبب عاشقان محمد وٓآل محمد میں آل سفیان کے خلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169