













خاتون جنت سیدة العالمین حضرت صدیقۂ طاھرہ فاطمہ الزھراء بنت رسول اللہ (ص) کی شہادت کے سلسلے میں حضرت آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی گلپایگانی اور آیت الله العظمی حسین وحید خراسانی جلوس عزا میں شامل ہوئے اور پائے پیادہ حرم مطہر حضرت سیدہ فاطمہ معصومہ (س) تک جلوس میں شامل رہے۔













