5 مئی 2011 - 19:30

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل پرامریکہ نے ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے ۔

ابنا: اس امریکی جارحیت میں تیرہ افراد مارے گئےہیں۔ امریکی ڈرون نے دتہ خیل میں ایک گاوں وتوئي میں ایک مکان اور گاڑی کو نشانہ بنایا ۔ امریکی جاسوس طیارے نے چار میزائل داغے جس کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور کئي زخمی ہوگئے۔حملے کےبعد بھی امریکی جاسوس طیارے پرواز کرتے رہے۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110