ابنا: کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں نامعلوم افراد نے گھر کے قریب کھڑے نوجوان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے25 سالہ نوجوان اسلام الدین ولد سراج الدین شدید زخمی ہو گیا ،جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔سنی تحریک کے ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونیوالا نوجوان ان کی جماعت کا کارکن تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
/110