ابنا: ذرائع کے مطابق اسامہ بن لادن کے مکان کی تعمیر کرنے والے ٹھیکیدارنام گل مداح ہے، اور اسے ایبٹ آباد کے علاقے سے ہی حراست میں لیا گیا ہے۔ گل مداح کی عمر45 سے50 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
3 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239916
پاکستان کے شہرایبٹ آباد کے قریب اسامہ بن لادن کا کمپاؤنڈ تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔