ابنا: انھوں نے کیہا کہ فلسطینیوں کا باہمی اتحاد اسرائیل کے زوال کا سبب بنےگا بروجردی نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ فلسطینیوں کے باہمی اتحاد و یکجہتی پر تاکید کی ہے اور ایران فلسطینیوں کے باہمی اتحاد کا خیر مقدم کرتا ہے انھوں نے کہا کہ فلسطینی باہمی اتحاد کے ساتھ اپنے اہداف تک پہنچ سکتے ہیں اور اپنی سرزمین سے غاصب صہیونی حکومت کو نکلنے پر مجبور کرسکتے ہیں بروجردی نے کہا کہ مصر کا انقلاب اسراغیل کی نابودی کا پیش خمیہ ہے اور فلسطینیوں کے اتحاد سے اسرائیلی حکام پر خوف و وحشت طاری ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169
2 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239716
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح کے درمیان اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے ہمیشہ فلسطینیوں کو متحد رہنے پر ترغیب دلائی ہے اور فلسطینیوں کے باہمی اتحاد کی حمایت کرتا ہے۔