ابنا: مصر کے وزیر خارجہ نبیل العربی نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کے اعلان کی حمایت کرے اورامریکہ کو فلسطینی تنظیموں حماس اور فتح کے اتحاد کو ایک مثبت پیش رفت کے طور پر دیکھنا چاہیے۔انہوں نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کو اس بات پر قائل کرے کہ وہ دوبارہ متحد ہو جانے والی فلسطینی تحریک کے رہنماوں سے مذاکرات کرے۔ذرائع کے مطابق مصری وزیرخارجہ کا یہ بیان مصر کی خارجہ پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی کی علامت ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
1 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239541
مصر کے وزیر خارجہ نبیل العربی نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کے اعلان کی حمایت کرے اورامریکہ کو فلسطینی تنظیموں کے اتحاد کو ایک مثبت پیش رفت کے طور پر دیکھنا چاہیے۔