ابنا:ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کے وزیر اعلی کو تلاش کرنے کے لیے ایک بڑا آپریشن جاری ہے۔ وزیر اعلی کا ہیلی کاپٹر ہفتے کے روزسے لاپتہ ہے۔وزیر اعلی کا ہیلی کاپٹر ہفتے کے روز صبح دس بجے کے قریب توانگ سے روانہ ہوا تھا اور اسے ڈیڑھ گھنٹے میں ایٹا نگر پہنچنا تھا۔ تاہم ٹیک آف کے بیس منٹ بعد ہی اس کا کنٹرول روم سے رابطہ منتقع ہو گیا۔اروناچل پردیش کے دارالحکومت ایٹانگر میں نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ علاقے میں خراب موسم کے باعث امدادی کارروائیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔169
1 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239535
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کے وزیر اعلی کو تلاش کرنے کے لیے ایک بڑا آپریشن جاری ہے۔ وزیر اعلی کا ہیلی کاپٹر ہفتے کے روز روز سے لاپتہ ہے۔