ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے سنگين جرائم کا سلسلہ جاری ہے آل خلیفہ کے ہولناک جرائم میں آل سعود بھی برابر کے شریک ہیں مندرجہ ذیل تصویریں آل خلیفہ کے سنگين جرائم کا مختصر نمونہ ہیں جن میں کئی مسجدوں کو شہید کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110