19 مارچ 2011 - 20:30

بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے ہولناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے بحرین میں اب تک 25 مسجدیں شہید کی گئی ہیں جن میں بعض کی تصاویر موصول ہوئی ہیں۔

ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے سنگين جرائم کا سلسلہ جاری ہے آل خلیفہ کے ہولناک جرائم میں آل سعود بھی برابر کے شریک ہیں  مندرجہ ذیل تصویریں آل خلیفہ کے سنگين جرائم کا مختصر نمونہ ہیں جن میں کئی مسجدوں کو شہید کیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110