سعودی اور بحرینی فوجیوں نے کئی مسجدوں کو شہید کردیا ہے قرآن مجید کے کئی نسخوں کو آگ لگائی ہے کئی مذہبی اور مقدس مقامات کو مسمار کیا ہے۔ بحرینی عوام ملک میں جمہوریت اور آزادی کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن بحرینی شاہ امریکہ اور سعودی عرب کے اشاروں پر نہتے عوام کو کچل رہا ہے مبصرین کا کہنا ہے کہ بحرینی شاہ کا زوال قریب ہے اور امریکہ نواز عرب ڈکٹیٹروں کا سرانجام حسنی مبارک اور بن علی اور شاہ ایران جیسا ہی ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110