ابنا: جنرل عطاء اللہ صالحی نے آج مسلح افواج کے پریڈ میں یہ بات کہی۔ ادھر اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ان چیف ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ نیا بحری جنگي جہاز ولایت بھی بحریہ کے حوالے کردیا جائے گا ۔ بحری جہاز ولایت دسٹرائر ہے۔ انہوں نے آج یوم مسلح افواج کی تقریب میں کہا کہ ولایت دسٹرائر بھی جماران بحری جنگي جہاز کی طرح اعلی توانائيوں کا حامل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110