10 اپریل 2011 - 19:30

تہران کے بازاریوں نے علاقائی عوام بالخصوص بحرین کے عوام کی انقلاب تحریک کی حمایت اور امریکہ نواز عرب ڈکٹیٹروں کی جانب سے بحرین اور دیگر ممالک کے عوام کے قتل عام کے خلاف بازار اور مارکیٹ بند کرکے احتجاج کیا ہے۔

ابنا: تہران کے بازاریوں نے علاقائی عوام بالخصوص بحرین کے عوام کی انقلاب تحریک کی حمایت اور امریکہ نواز عرب ڈکٹیٹروں کی جانب سے بحرین اور دیگر ممالک کے عوام کے قتل عام کے خلاف بازار اور مارکیٹ بند کرکے احتجاج کیا ہے۔

تہران کے علاوہ شیراز کا بازار بھی آج اسی حوالے سے بند رہا۔