6 اپریل 2011 - 19:30

یمن میں دسیوں ہزار انقلابیوں نے آج شہر تعز میں مظاہرے کئے اور علی عبداللہ صالح کی برطرفی کامطالبہ کیا۔

ابنا: فارس نیوزایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مظاہرےکاوقت قریب آنے پرسیکورٹی اہلکار وہاں سےہٹ گئےاور نامعلوم مسلح افراد وہاں آپہنچے۔کل بھی مظاہرین اورمسلح افراد کےدرمیان الحریہ میں ہونےوالےتصادم میں کم سےکم چارسوافراد زخمی ہوگئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110