26 مارچ 2011 - 19:30

سعودی عرب کے شہر قطیف میں امریکہ نواز سعودی عرب کی ڈکٹیٹر حکومت اور آل سعود کے خلاف عوام نےزبردست مظاہروں میں سیاسی قیدیوں کی رہائي کا مطالبہ کیا ہے۔

ابنا: ذرائع کے مطابق مظاہرین نے بحرین سے سعودی فوج کے فوری انخلاء کا بھی مطالبہکرتے ہوئے بحرینی عوام پر سعودی فوجیوں کے تشدد اور بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق سعودی عرب میں کئی سیاسی رہنما قید و بند کی صعوبتیں کاٹ رہے ہیں آل سعود تاریخ کے مطابق آل سعود خاندان کا سلسلہ نصب یہودیوں سے ملتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سعودیوں نے بیت المقدس کی آزادی اور فلسطینیوں کی حمایت کے سلسلے میں گذشتہ ساٹھ برسوں میں کوئی کردار ادا نہیں کیا ہے۔

بشکریہ از مہر خبررساں ایجنسی ۔۔۔۔۔۔۔۔

/110