23 مارچ 2011 - 19:30

هشام الصباغ کی گھر پر آل سعود - آل خلیفہ نے حملہ کیا جس میں جارحین و غاصبین کو ناکامی کے سوا کچھ نہ ملا لیکن درندوں نے دروازے توڑ دیئے اور گھر کے ساز و سامان کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیا جس سے گھر والوں کو شدید نفسیاتی دباؤ اور خوف و ہراس کا سامنا کرنا پڑا۔