13 مارچ 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نےبحرینی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوام کے پرامن مظاہروں کے خلاف طاقت کے استعمال اور تشدد سے اجتناب کرے۔

ابنا: موصولہ رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نےبحرینی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوام کے پرامن مظاہروں کے خلاف طاقت اور تشدد کے استفادہ سے اجتناب کرے۔ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ بحرینی حکومت سے توقع ہے کہ وہ عوام کے برحق مطالبات کا درایت اور سنجیدگی کے ساتھ جائزہ لے کر ان کو حل کرنے کی تلاش و کوشش کرے اور عوام کے پرامن مظاہروں کے خلاف طاقت کے استعمال سے اجتناب کرے اور عوام کے حقوق کا احترام کرے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/110