13 مارچ 2011 - 20:30

سعودی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے ایک ہزار فوجی بحرین روانه کئے ہیں/ ویڈیو میں سعودی فورسز کی نقل و حرکت دکھائی گئی ہے۔

Video Urgent: Saudi Military Intervention in Bahrain

According to Saudi officials, Saudi Arabia sent more than 1000 armed forces to Bahrain today.