12 مارچ 2011 - 20:30

فوجی امور کے مشیر میجر جنرل سلیمی نے ایرانی فوج کی اعلی ترین سطح پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت و جرائت نہیں ہے ۔

ابنا: انھوں نے کہا کہ اسرائیل ہمیشہ ایران پر حملہ کرنے کی دھمکی دیتا رہا ہے لیکن اسرائیل کو معلوم ہے کہ ایران پر حملہ اسرائیل کی خزدکشی ہوگی انھوں نے کہا کہ اسرائیل میں ایران پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہے اگر اسرائیل میں ایران پر حملہ کرنے کی ہمت ہوتی تو اسرائیل نے آج تک حملہ کردیا ہوتا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110