12 مارچ 2011 - 20:30

کویت کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے وزیراعظم کے خلاف مطاہرے کئے

ابنا: مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ وزیر اعظم مستعفی ہوں کہا جاتا ہے کہ مظاہرین کی تعداد ایک ہزار افراد سے زائد تھی ۔عرب ملکوں میں تبدیلی کی ہوا جو آہستہ آہستہ بڑھتی جارہی ہے اب کویت جا پہنچی خلیجی ممالک میں کویت سے پہلے عمان،اردن ،بحرین اور سعودی عرب اور کسی حد تک قطر میں بھی مظاہرے ہوچکے ہیں جبکہ بحرین کی پوری آبادی سڑکوں پر ہے اور سعودی عرب میں اب تک چار مظاہرے ہوچکے ہیں اور آنے والے جمعے کے دن کو عوامی قہر کا دن قراردیا گیاہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110

کویتی انقلاب کی ابتدائی نشانیاں - ویڈیو