ابنا: رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کے لئے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیرشیو شنکر مینن کل تہران کا دورہ کریں گے۔ ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110