ابنا: فرانس پریس کی رپورٹ کےمطابق بن غازی کےقومی کونسل کےسربراہ مصطفی عبدالجلیل نے ایک پریس کانفرنس میں اس کونسل کےگیارہ اراکین کی موجودگی میں کہاکہ قومی کونسل، لیبیاکےعوام کی واحد نمائندہ ہے۔
عبدالجلیل نےجواس سےقبل لیبیاکےوزیرانصاف تھے، غیرملکی فوجی مداخلت کی مخالفت کرتےہوئےکہاکہ اس کونسل کوآزاد ہونےوالےشہروں کی کونسل کےجوانوں نےقانونی حیثیت دی ہے اورجوشہرابھی آزاد نہيں بھی ہوئےہیں وہ بھی اس کونسل کی حمایت کررہےہيں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110