ابنا: کوئنزلینڈ کا دارالحکومت مٹیالی جھیل کامنظر پیش کررہاہے۔دریائے برسبین کے پانی نے سب کچھ تہس نہس کردیا۔بارہ ہزار مکانات سیلاب کی نذرہوگئے،دولاکھ افرادچھتوں سے محروم ہیں جب کہ ایک لاکھ اٹھارہ ہزار عمارتوں میں بجلی غائب ہے۔حکام نے مزید سیلابی ریلے کی پیش گوئی کردی۔وادیLokyer میں ہیلی کاپٹر نے کارروائی کرتے ہوئے مکان کی چھت سے کئی افراد کو بچا لیا۔اب تک سیلاب سے کئی افراد ہلاک ہوچکے ہیں ،78 افراد کی تلاش جاری ہے۔
........
/110