ابنا: گورنر ہاؤس پنجاب لاہور میں ہونے والی سادہ اور پر وقار تقریب میں لاہور کے چیف جسٹس ،جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے نامزد گورنر سے حلف لیا،حلف بر داری کی اس تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔
.........
/110
پنجاب کے نامزد گورنر سردار لطیف کھوسہ نے پنجاب کے27ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے ۔