افغان مہاجرین کو جاری کئے جانیوالے عارضی رجسٹریشن کارڈز کا نئے سرے سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔
اس سے پہلے کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزیر نجم الدین کا کہنا تھا کہ این جی اوز فنڈز کا پچاس فیصدخود پر خرچ کرتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور نجم الدین خان نے کہا ہے کہ نادرا نے غیر قانونی طور پر ایک لاکھ سے زائد مہاجرین کو مستقل پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کئے، جن میں سے80 ہزار منسوخ کئے جاچکے ہیں اور ایف آئی اے معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110