16 نومبر 2010 - 20:30

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ میں بین الاقوامی اہل بیت (ع) کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے حج بیت اللہ کے لئے مشرف ہونے والے مسلم مفکرین نے شرکت کی۔ عالی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کے علاوہ اسمبلی کی سپریم کونسل کے اراکین آیت اللہ آصفی اور حجت الاسلام والمسلمین ہادوی تہرانی بھی اس کانفرنس میں شریک تھے۔

پایان پیام / 115 ـ 101