انیس سو نوے کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ کسی یورپی کمپنی کا مسافر طیارہ عراقی ایرپورٹ پر اترا۔فرانس کے چارلس ڈیگال ایرپورٹ سے اڑنے والی ایر بس اے 319 فرانسیسی وزیر تجارت این میری ادراک سمیت ایک سو گیارہ مسافروں کو لے کر بغداد پہنچی۔ انیس سو نوے میں کویت پر عراق کے حملے کے بعد عراق کے لیے ایر فرانس کی کمرشل پروازیں بند کردی گئی تھیں۔
۔۔۔۔۔۔
/110