پولیس کے مطابق ولیکا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد نے لانگ روٹ کوچز کے اسٹاپ پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کبل امن کمیٹی سوات کا کارکن50 سالہ نثار احمد ولد رحمت شاہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول طالبان کے خلاف بنائے جانے والی امن کمیٹی میں سرگرم کارکن تھا۔پولیس نے دعوی کیا ہے کہ یہ واقعہ کسی دشمنی کا شاخسانہ ہے!۔مقتول کی لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لئے عباسی شہید اسپتال لے جایا گیا۔...........
26 اکتوبر 2010 - 20:30
News ID: 210773
کراچی میں ولیکا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد نے کبل امن کمیٹی سوات کے کارکن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔