4 اکتوبر 2010 - 20:30

مقتول نے"صباون"نامی پروجیکٹ کے تحت گرفتار 40 نو عمر خودکش حملہ آوروں کی ذہنی اصلاح کی،پہلے جماعت اسلامی بعد میں تحریک انصاف میں شامل ہوئے،اب ایے این پی کے قریب تھے۔.