امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے چین اور ہندوستان کی تیز رفتار معاشی ترقی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے بڑی طاقت کے عنوان سے اپنا کردار کھو دیا ہے اور یہ ملک اب بڑی طاقت نہیں رہا ہے۔ بل کلنٹن نے کہا کہ امریکہ کو صنعتی شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ امریکہ کے سابق صدر نےکہا کہ اقتصادی ترقی میں امریکہ چین اور ہند سے پیچھے رہ گيا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110