تحصیل برنگ کے علاقہ میں شدت پسندوں نے باجوڑ لیویز کی ایک پوسٹ پر حملہ کر کے ایک لیویز اہل کار کو ہلاک اور دو کو شدید زخمی کردیا۔
لیویز فورس کا یہ پوسٹ مالاکنڈ باجوڑ کی سرحد پر واقع ہے۔
پولیٹیکل انتظامیہ نے پوسٹ پر حملے کے بعد پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر شدت پسندوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110