بیسویں جشن گلریزاں کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ضرورتمند قیدیوں کی رہائی کے لئے 700 ملین ریال انجمن دیت کو ادا کئے ہیں۔ جشن گلریزاں قیدیوں کی مدد اور دیت سے متعلق امور کے سلسلے میں ہر سال منایا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110