شہید ڈاکٹر سید عباس حیدر جن کو ١۰ مئی کو یزید دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا۔ان کی نماز جنازہ امام بارگاہ شہدا کربلا بلاک نمبر ۲۰ میں سیکنڑوں سوگواروں نے ادا کی۔
شہید کی نماز جنازہ میں مختلف مکتب کے لوگوں نے شرکت کی۔نمازا جنازہ کے بعد شہید ڈاکٹر سید عباس حیدر کو وادی حسین میں دفن کیا گیا۔


