17 جولائی 2010 - 19:30

ایرانی وزارت دفاع کی دعوت پر عراق ، قطر اور عمان کے فوجی ناظرین نے ولایت 89 نامی فوجی مشقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

ایرانی وزارت دفاع کی دعوت پر عراق ، قطر اور عمان کے فوجی ناظرین نے ولایت 89 نامی فوجی مشقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق عراق ، قطر اور عمان کا فوجی وفد کل ایران پہنچا اور آج صبح بندرعباس میں ولایت 89 نامی فوجی مشقوں کے آخری مرحلہ کا قریب سے مشاہدہ کیا پیغمبر اعظم 5 نامی سپاہ کی مشقوں مین قطر کے فوجی مبصرین نے شرکت کی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/152