پیرکےدن تین مئي کونیویارک ترک اسلحہ کانفرنس شروع ہوگی۔ صدر احمدی نژاد اس کانفرنس سے خطاب کرنےوالے تیسرے مقررہونگے ان سے پہلے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور ناوابستہ تحریک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ امریکہ نے اپنی وزیرخارجہ کو اس لئے نیویارک کانفرنس میں شرکت کرنے کی ھدایت کی ہےکہ یہ کانفرنس کہیں جنوبی ملکوں کا پیلٹ فارم نہ بن جائے جوکہ ایران پرمزید پابندیوں کے مخالف ہیں۔
.........
/110