يرموك يونيورسٹی كی فيكلٹی آف اسلامی ريسرچ اور شريعت كے اساتذہ "احمد ضياء الدين بنی ياسين"، "عايش لبابنہ" اور "علی جبران" نے اس سيمينار میں شركت كی ہے۔
احمد ضياء الدين بنی ياسين نے اس سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے قدس كے اسلامی مقدس مقامات كی حفاظت كے تربيتی اور عقيدتی پہلووں اور مسلمانوں كے نزديك پہلے قبلہ كے عنوان سے مسجد الاقصی كی اہميت كی وضاحت كی ہے۔
......
152/