حسینی مشن مسجد کے پیش نماز مولانا عزدار حسین کے بھائی نگاہ حسین کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق نگاہ حسین ائیر پورٹ سکیورٹی میں ملازم تھے۔ جنہیں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔
واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مفتی فیروز الدین ہزاروی نے مسجد صدیق اکبر میں جا کر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد رہنما احمد لدھیانوی سے ملاقات کی ہے , مسجد صدیق اکبر پر حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے ۔
اسی طرح ان کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں نے یزیدی احمد لدھیانوی کے ساتھ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے بھی ملاقات کی ہے ۔ان ملاقاتوں کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دہشت گردوںکو سندھ حکومت بشمول وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی سر پرستی بھی حاصل ہے،واضح رہے کہ یہ دہشت گرد عناصر پاکستان میں گذشہ تین دہائیوں سے ملت جعفریہ پاکستان کی نسل کشی کے مرتکب ہیں
.........
152/۔