اخبار العالم سائٹ كے مطابق تركی میں اہل تشیع كے رہنما اور اس ملك كے ايك وزير كے نمائندے كی شركت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں تركی كے سكولوں میں شيعہ مذہب پر مشتمل سليبس كی تدريس كا مطالبہ كيا گيا ہے۔
اس سيمينار كے شركاء نے تركی كی يونيورسٹيوں میں فقہ جعفریہ كی تدريس، دينی مراكز اور يونيورسٹيوں میں شيعہ مبلغين اور ائمہ مساجد كی تربيت اور ذرائع ابلاغ میں جعفری شيعوں كا تعارف جيسے امور كا مطالبہ كيا ہے۔
..........
152/