27 مئی 2026 - 00:42
فٹ بال ورلڈ کپ پر ایپسٹینی صدر کی خونخواری کے کے منڈلاتے ہوئے سائے

ورلڈکپ کے استقبال کے حوالے سے، فیفا کے اہلکاروں کی تشویش میں شدت سے اضافہ ہو رہا ہے، کیونکہ فٹبال کے بہت سے پرستاروں نے امریکہ نہ جانے اور ہوٹل ریزرویشنز منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن کیوں؟!

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛

امریکی تجزیہ کار "ٹریوس ایکرز (Travis Akers) نے لکھا: "ورلڈکپ کے استقبال کے حوالے سے، فیفا کے اہلکاروں کی تشویش میں شدت سے اضافہ ہو رہا ہے، کیونکہ فٹبال کے بہت سے پرستاروں نے امریکہ نہ جانے اور ہوٹل ریزرویشنز منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن کیوں؟!

- ٹرمپ کی وجہ سے، ناقابل برداشت اخراجات کی وجہ سے، ویزا کو ضمانتی رقم سے مشروط کرنے کی وجہ سے، اور سلامتی کے خدشات کی وجہ سے۔"

- اسی اثناء میں ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے ویزا کے اجراء کے سلسلے میں امریکیوں کی رکاوٹوں کی وجہ سے، اپنا کیمپ میکسیکو میں قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔

میکسیکو کی صدر "کلاڈیا شین بام (Claudia Sheinbaum Pardo)" نے بھی باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ ایران کی قومی فٹبال ٹیم ریاست "باخا کیلیفورنیا" میں تعینات ہوئی ہے، جس نے ورلڈکپ 2026 کے مقابلوں کے دوران، "تیخوانا" شہر کو اپنا ہیڈکوارٹر اور ایکسرسائزز کا مقام قرار دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha