17 اپریل 2010 - 19:30

مجمع جھانی اہل بیت علیہ السلام کی مدد سے مجلہ" نواۓ علم" اردو زبان میں نشر ہوگیا۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق حجة الاسلام عباس جعفری سربراہ شعبہ مجلات مجمع جہانی ایل بیت علیہ السلام نے اپنے ایک بیان میں مجلہ نواۓ علم کی اشاعت کے بارے میں بتایا جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں

مجلہ کی تفصیلات

نگران و سرپرست: سید مختا ر حسین جعفری

ایڈیٹر: سید افتخار علی جعفری

شمارہ: ۷

تعداد صفحات: ۳۰

تاریخ نشر: ربیع الاول-جمادی الثانی ۱۴۳۰ ھ

تعداد؛۱۰۰۰ مجلہ کے اہم عنون:

۱) آبروۓ مذھب

۲) درس تفسیر قرآن /تالیف: محسن قرائتی: ترجمہ سید افتخار علی جعفری

۳) آٶ قرآن سیکھیں/ تالیف: سید مختار حسین جعفری

۴) اسلام میں عبادات/ تالیف: سید عابد حسین جعفری

۵) حقوق اھلبیت،اہلسنت کی تفسیروں میں/تالیف: سید مختار حسین جعفری

۶) شیعہ کون ہیں؟/تالیف علی اصغر رضوانی،ترجمہ:سید افتخار علی جعفری

۷) امیرالمومنین علیہ السلام کے القاب و روایات کی روشنی میں

۸)  نہم ذی الحجہ میں امام حسین علیہ السلام کی دعا

۹) اعتقادی سوالات و جوابات

۱۰) تقلید

۱۱) درس فارسی

 

 /152