اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل کی جانب سے کراچی میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر احتجاجی مظاہر کیا گیا۔مظاہرے میں علماء کرام کی بڑی تعداد شریک تھی۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل کے صدر علامہ سید علی محمد نقوی کا کہنا تھا کہ سانحہ یوم عاشورہ کو ایک ماہ گزر جانے کے باوجود واقعے کے حقائق سامنے نہیں آ سکے ہیں۔انہوں نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے اپیل کی کہ اس معاملے پر سوموٹو ایکشن لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کیا جائے
17 اپریل 2010 - 19:30
News ID: 177763
شیعہ علماء کونسل کی جانب سے کراچی میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر احتجاجی مظاہر کیا گیا۔مظاہرے میں علماء کرام کی بڑی تعداد شریک تھی۔