اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، سپاہ قدس نیروی زمینی کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ تین جوان، جو سرحد کی حفاظت اور مشن پر مامور تھے، لار زاہدان کے سرحدی علاقے میں دہشت گرد کے حملے میں شہید ہو گئے۔
اطلاع میں کہا گیا ہے کہ سپاہ قدس کے جوانوں نے دشمن کا تعاقب اور مقابلہ جاری رکھا ہوا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔
مزید تفصیلات بعد میں فراہم کی جائیں گی۔
آپ کا تبصرہ